شور کوٹ عوامی نمائندوں کی 100روزہ کارکردگی تحصیل چوک تا پنجاب کالج روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

0
16

شور کوٹ عوامی نمائندوں کی 100روزہ کارکردگی تحصیل چوک تا پنجاب کالج روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

شورکوٹ تحصیل چوک تا پنجاب کالج شورکوٹ تک خستہ حال سڑک کا منظر ایم این اے اور ایم پی اے کی 100 دنوں کی کارکردگی۔دل کر رہا سڑک کے ہر گڑھے پر انکا نام لکھوں۔شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جنہوں نے مبارک باد کے فلیکس لگائے۔چاپلوسی آپ کرتے ہیں اور بھگتنا عوام کو پڑتا ہے۔عوامی نمائندے وزارتیں لینے کی بجائے عوامی مسائل حل کریں جس تبدیلی کیلئے ووٹ لیا۔