شہدادکوٹ گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر

0
16

شہدادکوٹ گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر

شہدادکوٹ (سلطان نیوز ۔)شہدادکوٹ شہر میں واپڈا اور گہریلو استعمال میں آنے والی گئس ملازمیں کی من مانیاں شروع ھر سال کی طرح اس سال بہی سردیاں آتے ہی گئس لوڈشیڈنگ کے ساتھ بجلی بہی غیب روز مرہ کی بنیادوں پہ غیر اعلانیہ گئس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ عروج پہ مگر حیرت کی انتہا یہ ہے کہ شھری عوام روشنی کے ساتھ ساتھ روٹی کی منتظر مگر اس کسمپرسی کے عالم میں بہی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں شہدادکوٹ شہر کی عوام اعلی اختیاروں پہ موادبانہ گزارش کرتے ہیں کہ خدارا بجلی کہ ساتھ ساتھ گئس کی غیر اعلانیہ اور روز مرہ کی بنیادوں ہونے والی لوڈشیڈنگ کے خلاف نوٹس لے کر ایکشن لیا جائے تاکہ ہمارے بچے ٹیچر مزازمین اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شہری بجلی اور گئس سے پوری ہونے والی ضروریات حاصل کرکہ وقت پہ اپنے شعباجات میں آسانی سے پہنچ سکیں منجانب شہدادکوٹ شہر کے عوام ۔
رپورٹ
اصغر علی بیوروچیف قمبر شھدادکوٹ