این سی ایچ ڈی اورایل پی پی احمدپورسیال کی جانب سے کوٹ مپال یونین کونسل میرنیوالا میں ہیلتھ اینڈہائیجین پروگرام کا انعقاد کیا گیا

0
40

این سی ایچ ڈی اورایل پی پی احمدپورسیال کی جانب سے کوٹ مپال یونین کونسل میرنیوالا میں ہیلتھ اینڈہائیجین پروگرام کا انعقاد کیا گیا

گڑھ مہاراجہ( تازہ ترین سلطان نیوز) جس کا مقصد سکول کی زیر تعلیم خواتین کو گھر میں صفائی رکھنے جراثیم سے بچنے اورکھلے میں پاخانہ سے اجتناب کرنے کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔
پروگرام میں ہاتھ دھونے کا عملی مظاہرہ بھی کیا گیا
این سی ایچ ڈی سے اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر حماد حسین شاہ فیلڈ آفیسرناصر زمان اور غلام فاروق اورایل پی پی سے سوشل آرگنائزرمحمد عامر اور برجید خالد نے شرکت کی ۔آخر میں صحت اور صفائی کے متعلق چیزیں بھی تقسیم کی گئی۔

رپورٹ
محمد آصف بلال بیوروچیف احمد پور سیال