گڑھ_مہاراجہ پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کی واردات ناکام بنا کر بڑے نقصان سے بچا لیا گیا، ایڈمن آفیسر کی مدعیت میں 7افراد پر مقدمہ درج، ملک عماریاسر، مزید تفصیلات جانیے اس لنک میں

0
124

گڑھ_مہاراجہ پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کی واردات ناکام بنا کر بڑے نقصان سے بچا لیا گیا
ایڈمن آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج
تفصیلات کے مطابق پارکو کی پائپ لائن سے تیل چوری کی بڑی واردات کو ناکام بنا کر بڑے نقصان سے بچا لیا گیا ہے
پارکو کے ایڈمن آفیسر، سپروائزر اور ڈرائیور نے دوران گشت چوری کی واردات کو ناکام بنایا اور ایڈمن آفیسر کی مدعیت میں 7 ملزمان کے خلاف تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے