جھنگ: پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے مرکزی آفس کابینہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا.

0
202

جھنگ:
پاکستان راہ حق پارٹی پنجاب کے مرکزی آفس کابینہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا.
جس میں پنجاب کے صدر شیخ محمد اقبال,محمد اطہر اعوان فنانس سیکرٹری,محمد ندیم اکرم انفارمیشن سیکرٹری,علی رحمن میڈیا کوآرڈینیٹر نے شرکت کی.
اجلاس میں پاکستان راہ حق پارٹی کے معاملات پر خصوصی غور کیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی.
رپورٹ مہر محمد یار بیوروچیف جھنگ