جھنگ۔پی ٹی آئی ایم این اے غلام بی بی کے خلاف انتخابی نتائج چیلنج۔۔۔”۔نام نہاد تبدیلی” کو اب اصل تبدیلی کا سامنا ہو گا۔۔۔شیخ وقاص اکرم کا دعوی

0
169

جھنگ۔پی ٹی آئی ایم این اے غلام بی بی کے خلاف انتخابی نتائج چیلنج۔۔۔”۔نام نہاد تبدیلی” کو اب اصل تبدیلی کا سامنا ہو گا۔۔۔شیخ وقاص اکرم کا دعوی۔

جھنگ بریکنگ ٹکرز ۔۔۔۔۔۔
جھنگ مقامی ایم این اے غلام بی بی بھروانہ کے الیکشن کو چلینج کر دیا گیا ہے ۔جھنگ ریٹ وقاص اکرم سابق وفاقی وزیر نے دائر کروا دی ہے ۔جھنگ درخواست میں 12 سنگین نوعیت کے ثبوت ہیں ۔جھنگ جن میں سے قابل ذکر پولنگ اسٹیشن پر پرائیوٹ عملہ تعینات کیے جا نا ۔جھنگ الزامات کی ثبوت واضع ہونے کی صورت میں پی ٹی ائی کی ایم این اے نا اہل ہو جائے گی ۔جھنگ ۔اثاثے بھی غلام بی بی نے چھپائے ہیں جس کے ثبوت عدالت میں مدعی کی طرف سے فراہم کئے جا چکے ہیں ۔جھنگ اگلی تاریخ پیشی 12 ہے ۔ فون نمبر مدعی سابق منسٹر شیخ وقاص اکرم 0308 5555300