بریکبگ نیوز جھنگ سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی نااہلی بڑی خبر آگی

0
1017

اثاثے چھپانے کے پاداش میں جھنگ سے رکن قومی اسمبلی محترمہ غلام بی بی بھروانہ کو عدالت نے 12 دسمبر کو طلب کر لیا،ان کے سیاسی حریف سابق وفاقی وزیر شیخ محمد وقاص اکرم نے درخواست دائر کر رکھی تھی –

جھنگ( سلطان نیوز ) مقامی ایم این اے غلام بی بی بھروانہ کے الیکشن کو چلینج کر دیا گیا ہے ۔جھنگ ریٹ وقاص اکرم سابق وفاقی وزیر نے دائر کروا دی ہے ۔جھنگ درخواست میں 12 سنگین نوعیت کے ثبوت ہیں ۔جھنگ جن میں سے قابل ذکر پولنگ اسٹیشن پر پرائیوٹ عملہ تعینات کیے جا نا ۔جھنگ الزامات کی ثبوت واضع ہونے کی صورت میں پی ٹی ائی کی ایم این اے نا اہل ہو جائے گی ۔جھنگ ۔اثاثے بھی غلام بی بی نے چھپائے ہیں جس کے ثبوت عدالت میں مدعی کی طرف سے فراہم کئے جا چکے ہیں ۔جھنگ اگلی تاریخ پیشی 12 ہے ۔ فون نمبر مدعی سابق مسٹر شیخ وقاص اکرم 0308 5555300

رپورٹ
ملک عرفان حیدر سٹاف رپورٹر سلطان نیوز