افسوسناک اطلاع جھنگ پولیس کے سپوت مہر راشد اسلام کوڑیانہ سب انسپکٹر کے والد محترم مہر محمد اسلام کوڑیانہ سیال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 1 دسمبر 2018 بروز ہفتہ بوقت 2 بجے سہہ پہر DHQ ہسپتال گوجرہ روڑ کے اندر گروانڈ میں ادا کی جائے گی

0
18

افسوسناک اطلاع
جھنگ پولیس کے سپوت مہر راشد اسلام کوڑیانہ سب انسپکٹر کے والد محترم مہر محمد اسلام کوڑیانہ سیال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 1 دسمبر 2018 بروز ہفتہ بوقت 2 بجے سہہ پہر DHQ ہسپتال گوجرہ روڑ کے اندر گروانڈ میں ادا کی جائے گی
(بیوروچیف عرفان حیدر سیال کی رپورٹ )*افسوسناک اطلاع*

جھنگ پولیس کے سپوت مہر راشد اسلام کوڑیانہ سب انسپکٹر کے والد محترم مہر محمد اسلام کوڑیانہ سیال ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بقضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج مورخہ 1 دسمبر 2018 بروز ہفتہ بوقت 2 بجے سہہ پہر DHQ ہسپتال گوجرہ روڑ کے اندر گروانڈ میں ادا کی جائے گی

غم کی اس گھڑی میں ڈی پی او جھنگ شاکر حسین داوڑ اور جھنگ پولیس لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پوری فورس اس غم میں آپ کے ساتھ ہے

اللہ سبحان و تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا کرے، مرحوم کو سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت نصیب کرے اور لواحقین کو اس مشکل وقت میں صبر عطا کرے
آمین.