ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جمعہ کو ایک روزہ ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپ لگایا جائےگا

0
41

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جمعہ
کو ایک روزہ ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپ لگایا جائےگا

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہسپتال انتظامیہ کے زیر قیادت مورخہ 30,11,2018 بروز جمعہ ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. جس میں ہیپاٹائٹس پی سی آر سیمپل اور رزلٹس کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی.

رپورٹ: اسدمسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ