شورکوٹ۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول دوراں پور کا دورہ

0
65

شورکوٹ۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب فار سکولز مراد راس گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول دوراں پور پہنچ گئے۔

شورکوٹ۔ (تازہ ترین سلطان نیوز)سکول میں قطر چیریٹی کے تعاون سے بنائے گئے واش رومز کا افتتاح کیا۔سکول میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودے بھی لگائے ۔تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین اور محکمہ ایجوکیشن کے اعلی افسران کی شرکت۔

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ