احمدپورسیال فائرنگ سے جانبحق افراد کے لواحقین نے نعشیں روڈ پر رکھ کر مظفر گڑھ روڈ بند کر دیا ۔مقتول کا پاؤں ملنے تک دھرنا جاری رہے گا

0
181

احمدپورسیال فائرنگ سے جانبحق افراد کے لواحقین کا کلمہ چوک پر سڑک بند کرکے احتجاج

احمد پور سیال ۔(تازہ ترین سلطان نیوز)تفصیلات کے مطابق زاتی رنجش پر تاریخ پر جانے والے 4افراد پر سیال برادری کے لوگوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ 2افراد جابحق ہوگئے 2شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کردیا گیا مخالفین کی فائرنگ سے جانبحق شخص اقبال مرالی کی ٹانگ کاٹ کرساتھ لے گئے جس پر مرالیوں نے لعشیں روڈ پر رکھ کر مظفر گڑھ روڈ بند کر دیا Mpa رانا شہباز احمد اور امیر عباس خان سیال موقع پر موجود ۔مقتول کا پاؤں ملنے تک دھرنا جاری رہے گا

رپورٹ
محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز