عمران آیا نہیں لایا گیا ہے صوبائی اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا رہا کیونکہ اس سے قومی اسمبلی کےدھاندلی زدہ الیکشن کی توثیق ہوگی۔چوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑدیا

0
168

عمران آیا نہیں لایا گیا ہے صوبائی اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا رہا کیونکہ اس سے قومی اسمبلی کےدھاندلی زدہ الیکشن کی توثیق ہوگی۔چوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑدیا

اسلام آباد( تازہ ترین سلطان نیوز)صوبائی اسمبلی کا حلف نہیں اٹھا رہا کیونکہ اس سے قومی اسمبلی کےدھاندلی زدہ الیکشن کی توثیق ہوگی۔چوہدری نثار نے چپ کا روزہ توڑدیا
‏مجھے علم تھا کہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے۔
کیسے بنے نہیں بتانا چاہتا۔
پی ٹی آئی میں اس لئے شامل نہیں ہوا کہ حکومت میں ہوتے ہوئے شریف برادران کے خلاف پراپیگنڈے کا حصہ نہیں بننا چاہتا تھا
میی بھی ایگری کرتا ہوں
کے عمران ایا نہیی ہے لایا گیا ہے
عمران الیکشن کے زریعے نہیی سلیکشن کے زریعے ایا ہے
چوہدری نثار علی خان