احمد پور سیال :دو گروپوں کے درمیان فائرنگ 1 جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی،

0
166

احمد پور سیال :نواحی علاقہ رنجیت کوٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، پولیس

احمد پور سیال( تازہ ترین سلطان نیوز) :فائرنگ کی زد میں آکر 1 شخص جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی، پولیس

احمد پور سیال: شدید زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان ریفرکر دیا گیا، ہسپتال ذرائع

احمد پور سیال: وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے، پولیس

احمد پور سیال: مخالفین جاں بحق ہونے والی شخص کی ٹانگ کاٹ کر ساتھ لے گئے، پولیس

احمد پور سیال: لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
رپورٹ
محمد عمر فاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز