احمد پور سیال : رنجیت کوٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ایک جان بحق تین افراد شدید زخمی

0
89

احمد پور سیال : رنجیت کوٹ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، پولیس

احمد پور سیال :فائرنگ کی زد میں آکر 1 شخص جاں بحق، 3 افراد شدید زخمی، پولیس

احمد پور سیال: شدید زخمیوں کو نشتر اسپتال ملتان ریفرکر دیا گیا، ہسپتال ذرائع

احمد پور سیال:( تازہ ترین سلطان نیوز) وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے، پولیس

احمد پور سیال: مخالفین جاں بحق ہونے والی شخص کی ٹانگ کاٹ کر ساتھ لے گئے، پولیس

احمد پور سیال: لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

رپورٹ
محمد عمرفاروق سٹاف رپورٹر سلطان نیوز