پسرور .کار اور موٹرسائکل میں تصادم ایک شخص جانبحق

0
197

پسرور .کار اور موٹرسائکل میں تصادم ایک شخص جانبحق
پسرور خوفناک حادثہ
پسرور (تازہ ترین سلطان نیوز).کار اور موٹرسائکل کے درمیان تصادم موٹرسائکل سوار موقع پر جانبحق حادثہ پسرور ڈسکہ روڈ گاؤں کالا چک کے قریب پیش ایا ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی…..

رپورٹ :
زبیراحمد صدیقی سٹاف رپورٹر سلطان نیوز