سیالکوٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔شہری کو قتل کرکےرسیوں سے باندھ کردرخت سے لٹکادیاگیا

0
178

سیالکوٹ میں قتل کی لرزہ خیز واردات۔
سیالکوٹ:شہری کو قتل کرکےرسیوں سے باندھ کردرخت سے لٹکادیاگیا۔
سیالکوٹ: (تازہ ترین سلطان نیوز)ملزمان کی یہ واردات تھانہ سمبڑیال اور موترہ کی درمیانی حدود گڈیالہ شرقی میں ہوئی۔
محمدسجاد ولد محمدنواز سکنہ گڈیالہ شرقی قوم باجوہ جٹ کو پھندے دے کر قتل کر دیا گیا وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

رپورٹ منیر احمد بیوروچیف سیال کوٹ