خانیوال ۔اوباش نے فاترالعل خاتون کو جنسی حوس کا نشانہ بنا ڈالا، 6روز گزرنے کے باوجود عبدالحکیم پولیس مقدمہ درج نہ کرسکی

0
205

صحافت برائے خدمت
اوباش نے فاترالعل خاتون کو جنسی حوس کا نشانہ بنا ڈالا، 6روز گزرنے کے باوجود عبدالحکیم پولیس مقدمہ درج نہ کرسکی
ایک اور حوا کی بیٹی منزہ ہوس کا نشانہ بن گئے جناح آبادی شہادت کندلہ پلاٹ کی رہائشی معذور لڑکی کو محمد عرفان ولد اقبال نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا 18سالہ منزہ گھر میں اکیلی موجود تھی کہ عرفان گھر میں داخل ہوا عرفان گھر میں داخل ہوا اور اٹھارہ سالہ لڑکی گھر میں اکیلی پاک کا دیکھتے ہوئے اسے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا 18سالہ فالج کی مریضہ ہے اور جس کو عرفان نے گھر میں داخل ہوکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔بھائ محبوب۔ آج ہماری پریس کلب ٹیم کی کوششوں سے 6دن بعد عبدالحکیم پولیس حرکت میں آگئی ہے اور ملزم کی گرفتاری کی اطلاعات ہیں جبکہ ایف آئ آر درج کی جارہی ہے

رپورٹ ۔۔منور اقبال تبسم