نئے پاکستان کی تبدیلی۔قصور میں ٰغنڈہ گرد عناصر نےلین دین پر شہری پر برہنہ کرکے تشدد کے بعد تھانہ میں بھی بند کروادیا

0
101

قصور کے نواحی علاقہ کُھڈیاں میں ظلم کی انتہا پیسوں کے لین دین کے تنازع میں غنڈ عناصر منیر قصائی کا عام شہری مختیاراحمدپر تشدد اور پھر برہنہ کر کے پورے شہر کا چکر بھی لگاتا رہ.پھر مقامی پولیس اسٹیشن میں بند کروا دیا

رپورٹ میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور