ہائی سکول گلکالہ میں یوم والدین کی تقریب۔۔

0
59

گڑھ مہاراجہ۔۔ گورنمنٹ ہائی سکول گلکالہ میں یوم والدین تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمانان خصوصی چیئر مین یونین کونسل دری گوندل مظہر عباس خان سیال، وائس چیئر مین خان ممتاز حسین خان گلکالہ، حاجی مختار احمد خان تھے۔ تقریب میں طلباء ۔والدین سمیت علاقہ کی کثیر تعداد میں معزز شخصیات نےشرکت کی