دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی شورکوٹ کے زیراہتمام تقریب محفل مشاعرہ

0
247

دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی شورکوٹ کے زیراہتمام تقریب محفل مشاعرہ

شورکوٹ( سلطان نیوز)دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ تحصیل شورکوٹ کے زیر اہتمام گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں دریچہ ادب ویلفیئر سوسائٹی یونٹ احمد پور سیال کے صدر خیال احمد پوری نے خصوصی شرکت کی اور انہوں نے شاعرو شاعری سے لطف اندوز کیا جس کی صدارت ڈاکٹر ام البنین صاحبہ نے کی جسمیں نائب صدر ڈاکٹر ناظم شہزاد، چیف آرگنائزر رائے تقی رضا کھرل، جوائنٹ سیکرٹری اسد عباس جوئیہ اور ان کے علاوہ نئے آنے والے ممبران اسد رضا، وسیم عباس،میڈم سمیرا بتول اور شاعر عامر سلیم نے شرکت کی ہے
رپورٹ
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ

رپورٹ ۔ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ