ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ پولیس کی کاروائی دومنشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

0
37

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران دو ملزم گرفتار. مقدمہ درج.

ٹوبہ ٹیک سنگھ (سلطان نیوز) تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر تھانہ رجانہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران دو منشیات فروش گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں شراب برآمد کی. گرفتار ملزمان میں فرزند علی اور اس کا ساتھی محمد بلوچ شامل ہیں. گرفتار ملزمان خطرناک کیمیکل سے شراب تیار کرکے صوبہ بھر میں فروخت کرتے تھے. پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے.
رپورٹ: اسدمسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ.