ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹریفک قوانین کی پوری پاسداری کی جائے ،بسوں کے کرایوں کے جگہ جگہ بورڑلگائے جائیں:ڈی مہر سعید ڈی ایس پی ٹریفک پولیس

0
110

ٹوبہ ٹیک سنگھ:ڈی ایس پی ٹریفک مہر سعیدٹریفک آفسران سے میٹنگ کرتے ہوئے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ:(تازہ ترین سلطان نیوز ) ڈی ایس پی ٹریفک مہر سعید ٹریفک آفسران سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا کے ٹریفک قوانین کی پوری پاسداری کی جائے ،بسوں کے کرایوں کے جگہ جگہ بورڑلگائے جائیں تا کہ عوام کرایوں سے اگاہ رہے،ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنایا جائے ،اورلوڈنگ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کو فوری بند کیا جائے تاکہ ہوا آلودگی سے محفوظ رہے ۔ون ویلنگ جان لے سکتی ہے اس پر سختی سے پابندی کی جائے ،اس موقع پر سینئرصحافی میاں معظم اور رانا آصف بھی موجود تھے ،

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ