سیالکوٹ۔ گاڑی پر وکالت کی نمبر پلیٹ والا شراب فروخت کرنے والا گرفتار۔ بھاری مقدار میں شراب برآمد

0
250

سیالکوٹ۔ گاڑی پر وکالت کی نمبر پلیٹ والا شراب فروخت کرنے والا گرفتار۔ بھاری مقدار میں شراب برآمد
سیالکوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز) تھانہ حاجی پورہ کی کاروائی لاہور سے سیالکوٹ گاڑی پر شراب لے کر آنے ولا گرفتار رینٹ کی گاڑی پر ایڈوکیٹ کی نمبر پلیٹ لگا کر سیالکوٹ شراب سپلائی کرتاتھا اے ایس آئی کاشف بٹ کی کاروائی 156 بوتل شراب اور 40 بوتل بیئر برآمد…..

رپورٹ
زبیر احمد صدیقی سلطان نیوز چونڈہ سیالکوٹ