احمدپورسیال بار ایسوسی ایشن وکلاء کی تنظم ہے۔ ذاتی مفادات اور تشہیر کے لئے مسلکی فسادات کا فروغ بار کے مقاصد کے لئے نقصان دہ ہے شیخ مظہر سلیم ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن احمد پور سیال چوہدری امتیاز احمد جنرل سیکرٹری

0
201

احمد پور سیال ۔بار احمد پور سیال کی قدیمی اہلسنت والجماعت مسجد پر آج مظہر خان وکیل کی قیادت میں چند وکلاء نے علم لگانے کی کوشش کی ۔واقع کی اطلاع ملتے ہی چوہدری امتیاز احمد جنرل سیکرٹری بار،شیخ مظہر سلیم نائب صدر بار اور دیگر عہدیدران نے بار میں شر پسندی اور فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی ایس ایچ او ملک ثناہ اللہ اور ڈی ایس پی غلام مصطفی موقع پر پہنچ گئے اور شرارت اور مسلکی فسادات پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی۔بار احمد پور سیال کے جنرل سیکرٹری چوہدری امتیاز احمد اور قائم مقام صدر بار شیخ مظہر سلیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بار ایک مشترکہ جگہ ہے اس پر لسانی ،مسلکی حملہ بار کے تقدس پر حملہ ہے چند شر پسند عناصر مکروہ مقاصد کیلئے بار کو استعمال کر کے ذاتی تشہیر اور منافرت پھیلانا چاہتے ہیں

رپورٹ
متین ققیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز