احمد پور سیال ۔راجباہ کے کنارے سے محکمہ جنگلات کے خضر نامی گارڈ نے درختوں کو کاٹ کر بیچنا شروع کردیا ہے۔

0
128

احمد پور سیال ۔راجباہ کے کنارے سے محکمہ جنگلات کے خضر نامی گارڈ نے درختوں کو کاٹ کر بیچنا شروع کردیا ہے۔

احمد پور سیال (سلطان نیوز) ۔راجباہ کے کنارے سے محکمہ جنگلات کے خضر نامی گارڈ نے درختوں کو کاٹ کر بیچنا شروع کردیا ہے۔حکومت گرین اینڈ کلین اور درخت لگاؤ جیسے پروگرام پر لاکھوں خرچ کررہی ہے ادھر اسی محکمہ کے ملازمین ماحول دوست درختوں کو کاٹ کر جیبوں کو بھر رہے ہیں محکمہ جنگلات کو لاکھوں کا ٹیکہ لگا رہے ہیں
رپورٹ
متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سلطان نیوز