جھنگ عوام کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ ٹریفک کا نظام بہتر طریقے سے حل ہوسکے میری عوام سے اپیل ہے کہ ہیلمنٹ کو یقینی بنائے ہیلمٹ آپ کی سیفٹی کے لیے ضروری ہے قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک علی عباس

0
153

جھنگ عوام کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ ٹریفک کا نظام بہتر طریقے سے حل ہوسکے میری عوام سے اپیل ہے کہ ہیلمنٹ کو یقینی بنائے ہیلمٹ آپ کی سیفٹی کے لیے ضروری ہے قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک علی عباس

جھنگ(سلطان نیوز )ڈی پی او جھنگ شاکر حسین صاحب کے ہدایت پر قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک جھنگ علی عباس ہمراہ ساجد علی نانگا سب انسپکٹر نے کے بعد باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ھے پورے شہر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف ایکشن کرواتے ہوئے لوگوں کو بریف کیا کہ کب ناجائز تجاوزات ختم کیا جائے اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری آئے گی انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے تمام اہلکاران اپنی ڈیوٹی پر موجود کھڑے نظر آتے ہیں سکول میں چھٹی کے وقت اہلکاروں کی ڈیوٹی کو یقینی بنایا گیا ھے اور اسے باقاعدہ طور پر چیک کیا جا رہا ھے۔اس کے ساتھ ساتھ لائینس برانچ کے کام میں بھی بہتری انا شروع ہو گئ ھے۔کوئی کام پینڈنگ نہ ھے تعینات عملے کے اچھے اخلاق اور رویہ کی وجہ سے شہری خوش اور مطمن نظر آ رہے ہیں۔ قائم مقام ڈی ایس پی ٹریفک علی عباس نے کہا ڈیوٹی پر تعینات تمام اہلکاران کو چیک کیا جاتا ہے ان کی ڈیوٹی کو یقینی بنایاگیا ہیں جس کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری آنا شروع ھو گی ہمیں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ ٹریفک کا نظام بہتر طریقے سے حل ہوسکے میری عوام سے اپیل ہے کہ ہیلمنٹ کو یقینی بنائے ہیلمٹ آپ کی سیفٹی کے لیے ضروری ہے اسے اپنی ضرورت سمجھے انشاءاللہ ہیلمنٹ نہ پہننے والے رعایت نہیں ہوگی۔۔۔
رپورٹ
عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ