شورکوٹ ۔قومی یکجہتی اور امن کا خصوصی پیغام لیکر فاختہ اپنے سفر پر روانہ ہو گئی

0
279

شورکوٹ ۔قومی یکجہتی اور امن کا خصوصی پیغام لیکر فاختہ اپنے سفر پر روانہ ہو گئی

شورکوٹ کا رہائشی محمد اسماعیل نے وطن عزیز میں قومی یکجہتی محبت وامن کا خصوصی پیغام طولو عرض تک پہچانے کے لئے خصوصی گاڑی تیار کی ہے اس گاڑی کو چلانے کے لیے ہیوی موٹر سائیکل استعمال کیا گیا ہے گاڑی 23فٹ لمبی اور 12فٹ اونچی ہے اس گاڑی میں تمام سفری سہولیات ہونگی گاڑی کو قومی امن کا نام دیتے ہوئے فاختہ کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے اسماعیل چاروں صوبوں میں قومی یکجہتی اور امن کا پیغام لیکر اپنے سفر پر روانہ ہو گیا ہے لوگوں کی بڑی تعداد نے اسے رخصت کیا