چونڈہ اوباش نوجوان کی سکول میں داخل ہوکر ٹیچرز سے بدتمیزی

0
33

چونڈہ اوباش نوجوان کی سکول میں داخل ہوکر ٹیچرز سے بدتمیزی

چونڈہ..پسرورکے نواح گورنمنٹ گرلز پراٸمری سکول ککھاں والی میں اوباش نوجوان زبردستی داخل ہو گیا
چونڈہ. ملزم محمدعرفان ولدمحمداسحاق کی لیڈی ٹیچر سے بدتمیزی اور جنسی ہراساں کرنے کی کوشش۔۔اور بچوں کو زخمی کردیا

چونڈہ..ٹیچرز اورطالبات کی مزاحمت پر ملزم بھاگنے میں کامیاب.

چونڈہ . اہل دیہہ کے مطابق ملزم عرفان کاذہنی توازن ٹھیک نہ ہے اطلاع پرتھانہ پھلورہ پولیس سکول پہنچ گئی اور اسکے خلاف آیف آر درج کرلی ہے
رپورٹ : زبیر احمد صدیقی چونڈہ