دپیالپور۔نہ آسماں گرا نہ زمین پھٹی بے غیرت درندے نے درندگی کی انتہا کر دی سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی

0
203

دپیالپور۔نہ آسماں گرا نہ زمین پھٹی بے غیرت درندے نے درندگی کی انتہا کر دی سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
درندگی کی انتہا ہو گئی آپ کی روح کانپ آٹھے اس بے غیرت درندے نے درندگی کی انتہا کر دی

دپیالپور۔ (سلطان نیوز) ۔ حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں 4 ڈی میں درندہ صفت انسان کی 6 سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی نہ آسماں گرا نہ زمین پھٹی اور نہ ہی درندہ صفت عنصر کو معصوم بچی پر رحم آیا بچی ھرا رانی پہلی جماعت کی طالبہ ہے جو کہ گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم عنصر نے اپنی حیوانی حوس پوری کرنے کیلۓ بچی کو ورغلا پھسلا کر بازار کے قریب ہی واقعہ ایک بیٹھک میں لے گیا اور ملزم بچی کو بیٹھک میں لے جا کر زیادتی کرتا رہا بچی کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے ملزم موقع سے فرار ہو گیا مظلوم خاندان کی چیف جسٹس آف پاکستان وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل
بچی کے والدین نے تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں درخواست جمع کروا دی تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا۔

رپورٹ منور اقبال تبسم ڈپٹی بیوروچیف پنجاب