شور کوٹ ۔ریسکیو 1122کے زیراہتمام روڈ ایکسیڈنٹ کے حوالے سے سیمینار جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین تھے

0
291

شور کوٹ ۔ریسکیو 1122کے زیراہتمام روڈ ایکسیڈنٹ کے حوالے سے سیمینار جس میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین تھے

شورکوٹ.( سلطان نیوز). ریسکیو 1122 کے آفس میں ایک سیمینار منعقد ہوا

شورکوٹ… سیمینار روڈ ایکسیڈنٹ کے حوالے سے منعقد ہوا

شورکوٹ.. سیمینار کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ زاہد حسین تھے

شورکوٹ… سیمینار میں میڈیا نمائندگان طلباء اور ریسکیو1122 کے اہکاروں نے شرکت کی

شورکوٹ… ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر ریسکیو 1122 شورکوٹ محمد یاسر رضا نے میڈیا کو روڈ ایکسیڈنٹ کی سالانہ رپورٹ بھی دی

شورکوٹ.. ریسکیو 1122 کے اہکاروں نے ریسکیو آفس سے لیکر تحصیل چوک تک واک کا بھی اہتمام کیا گیا

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ