جھنگ (سلطان نیوز )نئے پاکستان میں ضلع جھنگ کے ساتھ سوتیلے بچوں جیسا سلوک ۔؟۔۔۔۔؟۔ کپتان کے نئے پاکستان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)اے ڈی سی فنانس ۔جنرل اسسٹنٹ ریونیو کالونی اسسٹنٹ ۔سیکرٹری RTA۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کی اہم ترین سیٹیں خالی

0
200

جھنگ (سلطان نیوز )نئے پاکستان میں ضلع جھنگ کے ساتھ سوتیلے بچوں جیسا سلوک ۔؟۔۔۔۔؟۔ کپتان کے نئے پاکستان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)اے ڈی سی فنانس ۔جنرل اسسٹنٹ ریونیو کالونی اسسٹنٹ ۔سیکرٹری RTA۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ کی اہم ترین سیٹیں خالی۔کپتان کے اہم کھلاڑی عثمان خان بزدار وزیر اعلٰی پنجاب سے علاقہ جھنگ کے لوگوں کی پر زور اپیل ہے کہ ان خالی آسامیوں پر فوری طور پر آفیسر تعینات کیے جائیں تاکہ نئے پاکستان کا پسماندہ ضلع جھنگ مزید پسماندہ ہونے سے بچ سکے۔؟

رپورٹ عمر حیات جھنگ