خانیوال ۔صحافی سعید بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ضلعی صدر پاکستان میڈیا کونسل خانیوال منور اقبال تبسم کی کوششوں سے دھرنا مظاہرین اور ڈی پی او رانا معصوم کے مابین کامیاب مذاکرات

0
149

خانیوال ۔صحافی سعید بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ضلعی صدر پاکستان میڈیا کونسل خانیوال منور اقبال تبسم کی کوششوں سے دھرنا مظاہرین اور ڈی پی او رانا معصوم کے مابین کامیاب مذاکرات

خانیوال ۔(تازہ ترین سلطان نیوز)ضلعی صدر پاکستان میڈیا کونسل خانیوال منور اقبال تبسم کی کوششوں سے دھرنا مظاہرین اور ڈی پی او رانا معصوم کے مابین کامیاب مذاکرات
آج علی صبح ضلع خانیوال کے صحافیوں اور تاجروں نے 67دن گزرنے کے باوجود صحافی سعید بٹ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بھرپور احتجاجی مظاہرہ ڈی پی او آفس خانیوال کے باہر دیا جس میں پاکستان میڈیا کونسل کے ضلعی صدر منور اقبال تبسم کی کوشش سے ڈی پی او خانیوال اور مظاہرین آور صحافیوں کے 20رکنی وفد کے درمیان بات چیت ہوئ جس پر کامیاب مذاکرات کے بعد ڈی پی او خانیوال دھرنا مظاہرین سے خطاب کرنے باہر تشریف لائے اور ایس ایچ او عبدالحکیم کو معطل اور نئ ٹیم تشکیل دینے اور28دن میں قاتل گرفتار ہوں گے جبکہ ڈی پی اوہفتہ میں دودن عبدالحکیم آئینگےڈی ایس پی وسیم سیال اور ڈی ایس پی منظور پر مشتمل نئ ٹیم تشکیل دیدی گئ

رپورٹ
محمد اسلم جوئیہ بیوروچیف جنوبی پنجاب