خانیوال۔ تھانہ حویلی کورنگا خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین شوہر نے قتل کرکے بیوی کی نعش درخت سے لٹکا دی ملزم گرفتار

0
200

خانیوال۔ تھانہ ِحویلی کورنگا خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین شوہر نے قتل کرکے بیوی کی نعش درخت سے لٹکا دی

خانیوال۔ ( سلطان نیوز )تھانہ ِحویلی کورنگا خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین شوہر نے قتل کرکے بیوی کی نعش درخت سے لٹکا دی ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق آمنہ بی بی اور کمسن بیٹی کو بشیر نے اپنے بھائ اور بھتیجے سے ملکر قتل کیا اور خودکشی کا رنگ دینے کیلئے لاش درخت سے لٹکا دی، بشیر گرفتار
رپورٹ
منور اقبال تبسم ڈپٹی بیوروچیف پنجاب