چونڈہ۔نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت مریضہ جانبحق لواحقین کا شدید احتجاج روڈ بند ٹریفک جام

0
205

چونڈہ۔نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت مریضہ جانبحق لواحقین کا شدید احتجاج روڈ بند ٹریفک جام

سیال کوٹ (تازہ ترین سلطان نیوز)چونڈہ: تھانہ سبز پیر کی حدود نواحی گاؤں کنگرہ میں نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریضہ جانبحق :موضع نوگراں کی رہائشی 24 سالہ سعدیہ دوران زچگی جانبحق جبکہ نومولود بچ گیا ۔ لواحقین کا شدید احتجاج جاری دو طرفہ ٹریفک سے کنگرہ سیالکوٹ روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا۔۔

رپورٹ :
زبیر احمد صدیقی سلطان نیوز چونڈہ سیالکوٹ