لاہور:ڈی ایس پی سے ایس پی عہدے پر ترقی کے لیے133پولیس افسران کی سنیارٹی لسٹ جاری

0
114

لاہور:ڈی ایس پی سے ایس پی عہدے پر ترقی کے لیے133پولیس افسران کی سنیارٹی لسٹ جاری

لاہور۔(تازہ ترین سلطان نیوز) سنیارٹی لسٹ میں شامل ڈی ایس پیز محکمانہ ترقی کا جونیئر کمانڈ کورس کرچکے ہیں،

لاہور:پولیس افسران کے ریکارڈ کی مکمل چھان بین اور محکمانہ کارکردگی کو دیکھ کر ترقی دی جائے گی

آئندہ چند روز میں آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوگا

اجلاس میں لسٹ میں شامل ڈی ایس پیز کے کیسز زیر غور آئیں گے

محکمانہ معیار پر پورا اترنے والے ڈی ایس پیز کو اگلے عہدے پر ترقی کی سفارش حکومت کو کی جائے گی

سنیارٹی لسٹ میں خالد محمود افضل،نعیم شاہد،مسز ممتاز شیری،راشد بی بی،امتیاز احمد بھلی،نرگس یاسمین،معین اشرف،محمد شعیب،مسز طلعت حسین،شاہدہ نورین،شاہدہ نسرین،شیریار خان،فرحت حمید،نعیم الحسن،محمد ممتاز،انور سعید،محمد اسلم،فدا حسین،محمد اشرف،ملک طارق،خالد محمود تبسم،عبدالقیوم،مزمل حسین،تنویر احمد ملک،محمداکمل،عبدالرحمن،عنصرعباس،احسان اللہ چوہان،نعیم عزیز،شمس الحسن درانی،محمد شبیر،شیر بہادر،شفقت اللہ،محمد اشرف،جاوید اشرف،شاکر پرویز،عمران نواز،فاروق احمد،محمد خالد،جاوید انور،مقبول احمد،خالد محمود،محمد انور،طہر محمود،ذوالفقار علی،عالم شیر،محمد ارشد،جاوید احمد،آصف مسعود،عاصم افتخار،مجاہد رانا،فیصل سلی،خالدرشید،ہاشم علی بخاری،سید علی رضا،اصغر علی،عاشق حسین،اسد اللہ،امیر تیمور،خالد احمد،صفدر مہدی،لیاقت علی،ممتازحسین،اعزاز حسین،شہزادہ سلیم،نوید اختر،ابرار خلیل،حسن صادق،عون محمد،عاطف حیات،نوید اجمل،شاہد نیاز،طارق محمود،شاہد نزیر،حق نواز،مسز انیس شوکت،مسرور احمد،خالد مقصود،ساجد حسن،حبیب اللہ،مسز نسیم چوہدری،وسیم ڈار،شکیل کھوکھر،محمد سہیل متین،واجد حسین،اعجاز شبیر،ناصر محمودباجوہ،فاروق انور،امتیازاحمد،منصور قمر،فاتح عالم،عمران رزاق،ابصار احمد،لعل کھوکھر،طاہر مصطفی،انجم کمال،نزیر احمد،نعیم شاہد،سید محمد عباس،عرفان عامر،تمیور خان،محمد اکرم،غلام مصطفٰی گیلانی،عارف محمود،غلام مصطفٰی،وقار احمد،اکبر خان،عامر مسعود،لیاقت علی،ضیا اللہ،قلب عباس،طاہر بشیر،محمد اعجاز،تیفور اختر،طاہر مقصود،اسداللہ،عبدالزاق،عبدالطیف،سلیم احمد،غلام احمد،ملازم حسین،مصورعلی،اعجازحسین،شفیق الرحمن،تنویر احمد،محمد طارق،احسان الحق،محمدمسعود،مطیع اللہ،محمد اقبال شامل ہیں،

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر