شور کوٹ سالانہ عظیم الشان میلاد المصطفیٰ ریلی آج دوپہر 1 بجے مدرسہ جامع سلطانیہ سے نکالی جاے گی

0
28

شور کوٹ سالانہ عظیم الشان میلاد المصطفیٰ ریلی آج دوپہر 1 بجے مدرسہ جامع سلطانیہ سے نکالی جاے گی

شور کوٹ( سلطان نیوز)۔سالانہ عظیم الشان میلاد المصطفیٰ ریلی آج 5 ربیع الاول 14 نومبر بروز بدھ دوپہرتقریباً 1 بجے مدرسہ جامع سلطانیہ شورکوٹ سے نکالی جائے گی تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

رپورٹ ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ