چونیاں .ن لیگی یوسی چیئرمین کی طاقت کے نشے میں بزرگ دیہاتی کے ساتھ بدتمیزی غلیظ گالی گلوچ اور زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی دھمکیاں

0
119

طاقت کے نشے نے اخلاقیات بھولا دی
چونیاں موجودہ ن لیگی یوسی چیئرمین کی طاقت کے نشے میں بزرگ دیہاتی کے ساتھ بدتمیزی ,غلیز گالی گلوچ اور زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی دھمکیاں بھی دے ڈالی.

چونیاں (سلطان نیوز) کے نواح بھاگیوال ٹبہ میں ن لیگ ک موجودہ چیئرمین چوہدری محمد اصغر کی طاقت کے نشے میں غریبوں پر ظلم زمین ہتھیانے کی غرض سے حنیف نامی بزرگ پر اس کے بیٹوں کے سامنے دھکے مارےاور غلیز گالیوں کا استعمال اور ناجائزطور پر زمین پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ آپ مجھے جانتے نہیں کہ میں کیا کر سکتا ہوں میں آپ کو چاردیواری نہیں کرنے دوں گا آپ یہ جگہ مجھے دو اور نہ ہی میں آپ کوکسی دوسر بندے کو فروحت کرنے دوں گا اگر آپ نے کسی اور کو فروحت کی تو میں برا پیش آؤ گا غریب اور بزرگ حنیف بابا کی چیئرمین سے اپنی ہی زمین پر دیوار کرنے کے لیے مینتیں.

رپورٹ ۔میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور