چونیاں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے زیراہتمام سموگ کی روک تھام اوربچاؤ کے حوالے سے سموگ آگاہی واک کی گئ.تحصیل انتظامیہ سمیت سول سوسائٹی نمائندوں کی شرکت

0
142

چونیاں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ کے زیراہتمام سموگ کی روک تھام اوربچاؤ کے حوالے سے سموگ آگاہی واک کی گئ.تحصیل انتظامیہ سمیت سول سوسائٹی نمائندوں کی شرکت

چونیاں میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر جاوید سی ای او ہیلتھ قصور ڈاکٹر جاوید گورایہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں شبیر احمد ڈوگر اور محکمہ صحت وسول سوسائٹی کے نمائندوں نے واک میں شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا سموگ سے بچاو کے لیے فیس پر ماسک کا استعمال کیا جائے کوڑا کرکٹ اور فصلوں کو جلایا نا جاے سموگ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیئے حفاظتی انتظامات ضروری ہیں

رپورٹ میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور