جھنگ۔تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن اے ایس آئی الطاف حسین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

0
183

جھنگ۔تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کا اے ایس آئی الطاف حسین دس ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

جھنگ (تازہ ترین سلطان نیوز)۔ملزم الطاف حسین ڈی پی او آفس کے باہر ایک مقدمہ میں مدعی سے رشوت کی رقم لے رہا تھا۔رکل آفیسر اینٹی کرپشن نے ریڈنگ مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔
رپورٹ
عرفان حیدر سیال ڈپٹی بیورو چیف جھنگ