رقم میرج ہال والے لیں ۔۔صفائی بلدیہ والے کروائیں چونڈہ بھر کے ڈرین نالوں کا گندہ غلاظت والا پانی سڑکوں کے اوپرتلاب کا منظر پیش کرنے لگتاہے شہری سراپا احتجاج شہریوں کا ارباب اختیار اعلی حکام سے فری نوٹس لینے کا مطالبہ.

0
126

چونڈہ (سلطان نیوز)میرا سوہنا شہر جس کی حالت زار ۔۔رقم میرج ہال والے لیں ۔۔صفائی بلدیاں والے کروائیں ۔۔۔تفیصل کے مطابق آجکل میرج ہال والے مالکان اپنے میرج ہالوں کی صفائی کرواکے کچڑا کوڑا کرکٹ نالوں میں پھینکتے ہیں جس کی وجہ سے نالیاں بلاک ہوجاتی ہےاور چونڈہ بھر کے ڈرین نالوں کا گندہ غلاظت والا پانی سڑکوں کے اوپرتلاب کا منظر پیش کرنے لگتاہے شہری سراپا احتجاج شہریوں کا ارباب اختیار اعلی حکام سے فری نوٹس لینے کا مطالبہ……

…رپورٹ زبیر احمد صدیقی چونڈہ