بھکر ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غلفت غیر میعاری اشیاء کی فروحت جاری

0
195

بھکر ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غلفت غیر میعاری اشیاء کی فروحت جاری

بھکر (سلطان نیوز) پنجاب فوڈ اتھارٹی عید کا چاند بن گئ,
تفصیل کے مطابق بھکر سٹی جھنگ موڑ لاری اڈا چشتی چوک بہل چُنگی آلم آباد اور آس پاس کے علاقوں میں اکثر ہوٹلوں پر غیر معیاری گھی کا استمال بلا خوف خطر جاری عوام مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگی مگر پنجاب فورڈ اتھارٹی ہوٹلز,برگر ,سموسہ,چکن سُوپ اور دیگر فورڈ پوآئنٹ چیک کرنے سے قاصر عوامی حلقوں کا پنجاب فورڈ اتھارٹی کو ایکشن لینے کا مطالبہ

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر