بھکر نیب نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ اور اس کے بھائیوں کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا

0
299

بھکر نیب نے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ اور اس کے بھائیوں کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا

بھکر (سلطان نیوز)مسلم لیگ ن کے دور میں ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے اپنے اپنی بیوی اور بھائیوں ملازمین کے نام جائیداد نام کرائی ایم پی اے نے سرکاری قیمتی زمین جھنگ روڈ پر الاٹ کرائی ایم پی اے سمیت چاروں بھائیوں کے خلاف نیب نے تحقیقات شروع کر دی
تمام جائیداد کا ریکارڈ ڈپٹی کمشنر سے طلب کر لیا گیا
رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر