سیالکوٹ ۔ پسرور روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے کا شکار

0
158

ڈسکہ ۔ستراہ سرانوالی/ حادثہ

ڈسکہ ستراہ ۔ گوجرانوالہ پسرور روڈ پر تیز رفتار ٹرک حادثے کا شکار

ڈسکہ ستراہ۔ پسرور گوجرانوالہ روڈ سرانوالی کے مقام پر اینٹوں سے بھرا ٹرک بجلی کے پول سے جا ٹکرایا۔

ڈسکہ ستراہ ۔حادثہ کے باعث ٹرک دو حصوں میں تقسیم ہو گیا

ڈسکہ ستراہ۔ ٹرک کے ٹکرانے سے بجلی کا پول بھی نیچے گر گیا

ڈسکہ ستراہ ۔ حادثہ ٹرک ڈرائیور کو نیند آجانے کے باعث پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ڈسکہ ستراہ ۔ حادثہ کی وجہ سے موضع سرانوالی کی بجلی بند

رپورٹ۔
رانا عاشق علی تبسم ڈسکہ