قصور۔ 13 بدنام زمانہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

0
130

قصور 13 بدنام زمانہ قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

قصور.(تازہ ترین سلطان نیوز) تھانہ بی ڈویژن پولیس کی بڑی کاروائی، بدنام زمانہ بھولا پٹواری کے جوئے کے اڈے پر چھاپہ

قصور. 13 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی 40 ہزار سے زائد رقم برآمد، مقدمہ درج.

قصور. ملزم بھولا پٹواری نے جماعت پورہ میں جوئے کا اڈا قائم کر رکھا تھا جس کے خلاف متعدد مقدمات بھی درج ہیں.

قصور. ڈی پی او قصور ڈاکٹر محمد شہزاد آصف نے اچھی کارکردگی پر تھانہ بی ڈویژن پولیس کو شاباش دی.

رپورٹ میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور