بھکر دریاخان نامعلوم شخص کے ہاتھوں دو بھائی قتل

0
133

بھکر دریاخان نامعلوم شخص کے ہاتھوں دو بھائی قتل

بھکر (سلطان نیوز)دریاخان۔
نواحی علاقہ تھل وٹھوئے والا میں قتل کی واردات۔
دو حقیقی بھائی قتل۔ واردات الصبح 5 بجے کے قریب ہوئی۔
پولیس نے نعیشیں قبضہ میں لے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا
پولیس کو جائے واردات سے اہم شواہد مل گئے۔
نامعلوم ملزم نے گھر میں گھس کر قتل کی واردات کی۔
پولیس ذرائع۔

رپورٹ امیر باقر ڈسٹرکٹ رپورٹر بھکر