چونیاں. صحافی بھی بینک اکاؤنٹ ہیکر کے چنگل سے بال بال بچ گیا

0
82

چونیاں. صحافی بھی بینک اکاؤنٹ ہیکر کے چنگل سے بال بال بچ گیا

چونیاں( تازہ ترین سلطان نیوز):بینک اکاؤنٹس ہیکرز کی نمائندہ جی این این کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش ہیکرز نے بینک کے ہیلپ لائین نمبر سےکال کرکے ڈیٹا مانگاہیکرز نے اے ٹی ایم کوڈ اور ای میل حاصل کر رکھااور اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی کال کرنے پر اکاؤنٹ کی مکمل معلومات اکاؤنٹ ہولڈر کو دے کر پن کوڈ بھی مانگا لیکن اکاؤنٹ ہولڈر کی طرف سےوجہ پوچھنے پر یہ کہ کر ہیکر نے کال کاٹ دی کے ہمارا نمائندہ آپ سے بعد میں بات کرے
رپورٹ
میاں عدیل اشرف بیوروچیف قصور