سیالکوٹ:وزیر اعلٰی پنجاب سردارمحمد عثمان بزدار نے مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا.

0
219

سیالکوٹ:وزیر اعلٰی پنجاب سردارمحمد عثمان بزدار نے مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا.

سیالکوٹ:مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی مجموعی پیدواری صلاحیت 7.64میگا واٹ ہے.

سیالکوٹ: منصوبے کی تکمیل پر3ارب 97کروڑ 23لاکھ روپے لاگت آئی.

سیالکوٹ: مرالہ پاور پراجیکٹ سے سالانہ381.64ملین روپے مالیت کی43.37گیگا واٹ بجلی کی پیداوار متوقع ہے.

سیالکوٹ: سیکرٹری انرجی پنجاب عامر جان نے مرالہ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر وزیر اعلی کو بریفنگ دی.

رپورٹ۔
منیر احمد بیوروچیف سلطان نیوز سیالکوٹ