بریکنگ نیوز کبیر والا نواحی علاقہ نور پور میں تین افراد نے بائیس سالہ نوجوان پر پٹرول چھٹرک کر آگ لگا دی

0
136

: خانیوال کبیر والا کے نواحی علاقہ نور پور میں تین افراد نے بائیس سالہ نوجوان تصور حسین کو پٹرول چھٹرک کر آگ لگا دی شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل۔

رپورٹ منور اقبال تبسم