لودھراں۔ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر حاضر سروس فوجی جوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل

0
165

لودھراں۔ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر حاضر سروس فوجی جوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل پولیس
لودہراں( تازہ ترین سلطان نیوز)دھنوٹ کے نواحی علاقہ بستی جھبیلاں موضع نصیرواہن پاک فوج کے ملازم حافظ محمد عثمان جھبیل کو نامعلوم موٹرسائیکل سوار 3 مسلح ڈاکووں نے دوران واردات مزاحمت کرنے پر قتل کر دیا۔پولیس۔افسوسناک واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھنوٹ میں درج ملزمان فرار۔پولیس۔ملزمان نوجوان فوجی سے تلاشی کے بعد موبائل فون چھین گئے، پولیس.مزاحمت پر ڈاکوؤں نے سر میں گولی مار دی، پولیس,

رپورٹ
محمد اسلم جوئیہ بیوروچیف جنوبی پنجاب