شورکوٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن
شورکوٹ:(تازہ ترین سلطان نیوز) آپریشن رفیقی ائر بیس سے ملحقہ گاوں 700/40 گ ب میں کیا گیا
شورکوٹ: آپریشن کے دوران 55 گھروں کی تلاشی اور 86 افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی
شورکوٹ: آپریشن کے دوران کرایہ داروں کے کوائف بھی چیک کیئے گئے
رپورٹ۔
ملک زاہد اقبال بیوروچیف شور کوٹ